چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 10امریکی دفاعی کمپنیز پر پابندیاں لگادیں

چین نے تائیوان کو ہتھیاروں  کی فروخت پر 10امریکی  دفاعی کمپنیز پر پابندیاں لگادیں

بیجنگ(اے ایف پی)چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 10 امریکی دفاعی کمپنیز پر پابندیاں لگادیں۔ چینی وزارت تجارت نے ان امریکی کمپنیز کو ناقابل اعتبار اداروں کی فہرست میں شامل کیا ہے ۔

جنرل ڈائنامکس، لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن، بوئنگ ڈیفنس، اسپیس اینڈ سکیورٹی و دیگر کمپنیز کو چین میں درآمد و برآمد کیساتھ ساتھ نئی سرمایہ کاری سے بھی روکا جائے گا جبکہ ان کمپنیز کے سینئر منیجرز کے چین میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں