امریکی ویزا پروسیسنگ 300 افغانی فلپائن پہنچ گئے

امریکی ویزا پروسیسنگ 300 افغانی فلپائن پہنچ گئے

منیلا(اے ایف پی) 300 سے زائد افغانی پیر کو عارضی قیام کیلئے فلپائن پہنچے جہاں ان کی امریکا میں آبادکاری کیلئے کارروائی کی جا رہی ۔

واضح رہے فلپائن اور امریکا نے گزشتہ  سال جولائی میں ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے جس کے تحت سینکڑوں افغان باشندوں کو منیلا میں قیام کی اجازت دی گئی جبکہ اس دوران ان کے امریکی خصوصی امیگرنٹ  ویزوں پر کارروائی ہو رہی تھی۔معاہدے کے تحت امریکی حکومت منیلا میں افغانوں کے قیام کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں