یو اے ای :19افراد ،8اداروں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنیکا اعلان

یو اے ای :19افراد ،8اداروں کو دہشتگردوں  کی فہرست میں شامل کرنیکا اعلان

ابوظہبی (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اخوان المسلمین سے تعلق رکھنے والے 19 افراد اور۔۔۔

 8 اداروں کو اپنی مقامی دہشتگرد فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو افراد دہشتگردوں کی مقامی فہرست میں شامل کئے گئے ہیں ان میں زیادہ تر یو اے ای کے شہری ہیں جن میں چند دہری شہریت کے حامل ہیں ، جن کمپنیز کو دہشتگرد فہرست میں ڈالا گیا ہے وہ تمام برطانوی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں