سعودی عرب میں تمباکو مصنوعات کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد

سعودی عرب میں تمباکو مصنوعات  کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں میونسپلٹیز اور ہاؤسنگ کی وزارت نے تمباکو کی مصنوعات ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اور اس جیسی دیگرچیزوں کی براہ راست اور بالواسطہ مارکیٹنگ پر پابندی عائد کر دی ۔پابندی کا مقصد صحت  عامہ کو فروغ دینا اور تمباکو نوشی نہ کرنیوالے بچوں اور نوجوانوں کی حفاظت کرنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں