ایل پی جی کی درآمدات میں35.63فیصد اضافہ ریکارڈ

ایل پی جی کی درآمدات میں35.63فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قومی درآمدات میں ستمبر 2026 کے دوران 35.63 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

 ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 110 ملین ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ ستمبر 2025 کے دوران ایل پی جی کی درآمدات کی مالیت 81.1 ملین ڈالر رہی تھی ۔ اس طرح ستمبر 2025 کے مقابلہ میں ستمبر 2026 کے دوران مائع پٹرولیم گیس کی قومی درآمدات میں 28.9 ملین ڈالر یعنی 35.63 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...