امریکا کایمن پر فضائی حملہ ،6خواتین اور 4بچوں سمیت 12 جاں بحق

امریکا کایمن پر فضائی  حملہ ،6خواتین اور 4بچوں  سمیت 12 جاں بحق

حدیدہ (ے ایف پی)امریکا کے یمن میں حوثیوں پر ایک فضائی حملے میں 12افراد جاں بحق ہوگئے ۔حوثیوں کے المسیرہ ٹی وی چینل نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکی حملے میں صوبہ الحدیدہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے ۔۔

 جن میں چھ خواتین اور چار بچے شامل ہیں،حملے میں مغربی صوبے کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ۔ حوثی فوج کے ترجمان یحیی ساری نے کہا کہ گروپ نے ایک امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں