جمہوریہ ڈومینکن :نائٹ کلب کی چھت گرنے سے اموات کی تعداد218ہوگئی

جمہوریہ ڈومینکن :نائٹ کلب کی چھت  گرنے سے اموات کی تعداد218ہوگئی

سانتو ڈومینگو(اے ایف پی)جمہوریہ ڈومینکن کے دارالحکومت سانتو ڈومنگو میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ۔۔

اموات کی تعداد بڑھ کر218ہو گئی ہے ،ہلاک ہونے والوں میں مونٹی کرسٹی صوبے کے گورنر نیلسی ملاگروس کروز بھی شامل ہیں۔ ایمرجنسی سروسز نے زخمیوں اور لاپتہ افراد کے بارے میں  معلومات حاصل کرنے میں اہل خانہ کی مدد کے لئے ایک ہاٹ لائن قائم کی ہے جبکہ نائب کلب کی چھت گرنے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں