آئیوری کوسٹ میں کشتی الٹنے سے 12بچے ہلاک

آئیوری کوسٹ میں کشتی  الٹنے سے 12بچے ہلاک

عابدجان(اے ایف پی)آئیوری کوسٹ کے شہر عابدجان کے قریب ایک جھیل پر کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 12بچے اور نوجوان ہلاک ہو گیا۔۔۔

وزیر کھیل  نے کہا ہے کہ بارہ لاشیں نکال لی گئی ہیں،چار لوگوں کو بچا لیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا تیہا گاؤں کے نوجوان تقریب میں شرکت کے لیے دوسرے گاؤں گئے تھے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں