ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کا رات گئے تہران پر پھرمیزائل برسا دیئے

ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کا رات  گئے تہران پر پھرمیزائل برسا دیئے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایرانی حملے کے بعداسرائیل نے تہران پر رات گئے ایک اور فضائی حملہ۔۔۔

 حمدان اور تبریز میں سمیت ایرانی فضائیہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ، اسرائیلی حکام کا دعوی ٰ ہے کہ میزائلوں سے ایران کے فضائی سسٹم کے درجنوں اہداف کو تباہ کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں