ایران اسرائیلی کشیدگی پر ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ

ایران اسرائیلی کشیدگی پر ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔۔۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی، علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر اردوان نے کہا اسرائیل خطے کے امن و استحکام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے ، کشیدگی کم کرنے کیلئے اسرائیل کو روکا جانا ضروری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں