امریکی سینیٹر نے ایران پر اسرائیلی حملے کو غیر قانونی قرار دیدیا

امریکی سینیٹر نے ایران پر اسرائیلی  حملے کو غیر قانونی قرار دیدیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ایران پر اسرائیلی حملے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے۔۔

 کہا ہے کہ امریکا کو اسرائیل کی  ایک اور جنگ میں گھسیٹا نہیں جاسکتا۔ایران کے نیو کلیئر پروگرام پرمذاکرات اتوار کو طے تھے ، نیتن یاہو نے حملہ کر دیا۔ انہوں نے کہا نیتن یاہو نے جنگ بندی کے سب سے بڑے مذاکرات کار کو مار دیا اور امریکا کی سفارتکاری کو نیچا دکھایا ۔ نیتن یاہو نے ہزاروں شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں