امریکی سپریم کورٹ :تارکین کو تیسرے ملک بھیجنے کی اجازت

واشنگٹن(اے ایف پی )امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کی ملک بدری کی پالیسی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔عدالت نے غیر قانونی تارکین کو تیسرے ملک بھیجنے کی اجازت دے دی۔
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کی ملک بدری کی پالیسی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔عدالت نے غیر قانونی تارکین کو تیسرے ملک بھیجنے کی اجازت دے دی۔