چین ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے :ٹرمپ

چین ایرانی تیل کی خریداری  جاری رکھ سکتا ہے :ٹرمپ

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے۔۔۔

 انہوں نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر کہا کہ تہران کو ان پابندیوں سے ریلیف ملے گا جو واشنگٹن نے سزا دینے کے لیے عائد کی تھیں۔ امید ہے کہ وہ امریکا سے بھی کافی مقدار میں خریداری کر رہے ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں