ایلون مسک نے امریکامیں نئی سیاسی جماعت قائم کر دی

ایلون مسک نے امریکامیں  نئی سیاسی جماعت قائم کر دی

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی اتحادی ارب پتیایلون مسک نے ہفتے کو امریکا میں ایک نئی سیاسی جماعت امریکا پارٹی کے قیام کا اعلان کر دیا۔

ایکس پر جاری بیان میں مسک نے کہا جب بات ہمارے ملک کو ضائع اور بدعنوانی سے دیوالیہ کرنے کی ہو، تو ہم ایک جماعتی نظام میں رہتے ہیں، نہ کہ جمہوریت میں۔انہوں نے کہا کہ آج ’امریکا پارٹی‘ کا قیام اس لیے عمل میں لایا گیا ہے تاکہ آپ کو دوبارہ آزادی دی جا سکے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں