السلواڈور:صدارتی مدت کی حد ختم، صدر بوکیلے تاحیات انتخاب لڑ سکیں گے

السلواڈور:صدارتی مدت کی حد ختم، صدر  بوکیلے تاحیات انتخاب لڑ سکیں گے

سان سلواڈور(اے ایف پی)ال سلواڈور کی پارلیمان نے آئین میں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت صدارتی مدت کی حد ختم کر دی گئی ہے۔

صدر بوکیلے کو تاحیات دوبارہ انتخاب کا حق مل گیا ، بوکیلے اب غیر معینہ مدت تک دوبارہ انتخاب لڑ سکیں گے ۔ ترمیم 3 کے مقابلے میں 57 ووٹوں سے منظور ہوئی، صدارتی مدت پانچ سے بڑھا کر چھ سال کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں