سپین کا امریکی ایف35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ
میڈرڈ (اے ایف پی)سپین نے امریکی ساختہ ایف35 لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ روک کر یورپی ساختہ یوروفائٹر اور۔۔
ایف سی اے ایس منصوبے کے تحت تیار کیے جانے والے طیاروں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ٹرمپ کی جانب سے دفاعی بجٹ کو جی ڈی پی کے 5 فیصد تک لے جانے کا مطالبہ وزیراعظم پدرو سانچیز نے مسترد کیا تھا۔