پلاسٹک آلودگی ، عالمی معاہدے پراختلافات ، مذاکرات بے نتیجہ

پلاسٹک آلودگی ، عالمی معاہدے  پراختلافات ، مذاکرات بے نتیجہ

جنیوا (اے ایف پی)پلاسٹک آلودگی ، عالمی معاہدے پراختلافات ، مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہو رہے ۔ اقوام متحدہ کے تحت جنیوا میں جاری۔۔

 پلاسٹک آلودگی کے خلاف تاریخی معاہدے کے مذاکرات آخری مراحل میں شدید  اختلافات کا شکار ہو گئے ۔ 184 ممالک میں سے متعدد نے مجوزہ مسودے کو مسترد کر دیا۔ تیل پیدا کرنے والے اور کئی دیگر ممالک نے مسودے کو کمزور قرار دیا، معاہدے پر اتفاق اب تک ممکن نہیں ہو سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں