بنگلہ دیش کا بوئنگ کمپنی سے 25 طیاروں کا معاہدہ

بنگلہ دیش کا بوئنگ کمپنی سے  25 طیاروں کا معاہدہ

ڈھاکا (اے ایف پی)بنگلہ دیش نے امریکا کے ساتھ ٹیرف معاہدے کے تحت بوئنگ کمپنی سے 25 وائیڈ باڈی طیارے خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔۔۔

وزارتِ تجارت کے اعلیٰ افسر محبوب الرحمٰن کے مطابق پہلا طیارہ 2029 میں ملے ہوگا۔ یہ معاہدہ اُس تجارتی ڈیل کا حصہ ہے جس کے ذریعے ڈھاکا نے ٹرمپ کی جانب سے عائد بھاری ٹیرف کم کروائے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں