نئی دہلی خود کش حملے کا ملزم عدالت میں پیش ،10دن کا جسمانی ریمانڈ

 نئی دہلی خود کش حملے کا ملزم عدالت  میں پیش ،10دن کا جسمانی ریمانڈ

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارت میں نئی دہلی خودکش حملے کے شبہ میں گرفتار شخص کو عدالت میں پیش کردیاگیا،عدالت نے 10دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔۔۔

ہندوستانی انسداد دہشت گردی کے تفتیش کاروں نے مبینہ حملہ آوروں کے محرکات یا تنظیمی پشت پناہی کے بارے میں کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کی ہیں۔نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کہا کہ مشتبہ عامر راشد علی پر الزام ہے کہ اس نے گزشتہ ہفتے پیر کو مبینہ خودکش حملہ  آور عمر ان نبی کے ساتھ مل کر دہشت گردانہ حملے کی سازش کی تھی،عمران نبی کے ایک اور ساتھی کو مقبوضہ کشمیر سے گرفتار کرلیاگیاہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں