ڈیجیٹل قوانین کی خلاف ورزی،یورپی یونین نے ایکس کو 120ملین یوروجرمانہ کردیا

ڈیجیٹل قوانین کی خلاف  ورزی،یورپی یونین نے ایکس  کو 120ملین یوروجرمانہ کردیا

برسلز (اے ایف پی)یورپی یونین نے ایلون مسک کی سوشل میڈیا سائٹ ایکس کو ڈیجیٹل قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 120 ملین یورو جرمانہ کردیا۔۔۔

 دو سال کی تحقیقات کے بعد ڈیجیٹل سروسز ایکٹ کے تحت پہلی بار ایکس پر جرمانہ عائد کیاگیاہے ۔ یورپی کمیشن نے کہا کہ وہ شفافیت کے قوانین  کی عدم تعمیل کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کوجرمانہ کر رہا ہے ۔ا س حوالے سے ایکس یا اس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے ابھی تک کسی ردعمل کا اظہا ر نہیں کیاگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں