27 واں شاہ سلمان ایوارڈ حفظ و تلاوت قرآن،مجموعی انعامات 70 لاکھ ریال

27 واں شاہ سلمان ایوارڈ حفظ و تلاوت  قرآن،مجموعی انعامات 70 لاکھ ریال

ریاض (اے پی پی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرسرپرستی وزارت اسلامی امور نے 27 ویں شاہ سلمان ایوارڈ برائے حفظ و تلاوت قرآن کریم اور تفسیر کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔۔

طلبا و طالبات کے مابین مقابلے کے مجموعی انعامات 70 لاکھ ریال کے رکھے گئے ہیں۔مقابلہ جیتنے والے لڑکوں کے لیے تقسیم انعامات کی تقریب ریاض میں 2 رمضان کو ہوگی جبکہ لڑکیوں کے لیے تقریب 3 رمضان کو منعقد کی جائے گی۔مقابلے کے لیے 6 زونز رکھے گئے ہیں جن میں پہلا انعام 4 لاکھ ریال ہوگا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں