چین میں روبوٹکس سے فیکٹریاں نیم خودکار بن گئیں

چین میں روبوٹکس سے  فیکٹریاں نیم خودکار بن گئیں

بیجنگ(اے ایف پی)چین میں روبوٹکس سے فیکٹریاں نیم خودکار بن گئیں،مشرقی چین کی ایک ورکشاپ میں روبوٹک بازو نیم تیار خودکار گاڑیاں منتقل کر رہے۔

نیولکس کمپنی کے منیجر لیو جنگیاؤ کے مطابق خودکاری زیادہ تر کام آسان بنانے کے لیے ہے ۔واضح رہے چین پہلے ہی صنعتی روبوٹز کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے ،اگرچہ مکمل انسانی مداخلت کے بغیر فیکٹریاں فعال ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی فیصلے اب بھی ضروری ہیں، شنگھائی یونیورسٹی کے ماہر نی جون کے مطابق کچھ شعبوں میں مکمل خودکاری ممکن ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں