سڈنی بیچ کے شوٹر ساجد نے اسلحہ دکان کا دورہ کیا:فلپائن پولیس

سڈنی بیچ کے شوٹر ساجد نے اسلحہ دکان کا دورہ کیا:فلپائن پولیس

منیلا(اے ایف پی)فلپائن کی پولیس نے بتایا کہ آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ کے شوٹر ساجد اکرم نے نومبر میں جنوبی فلپائن کے جزیرے منداناؤ میں قیام کے دوران ایک اسلحہ کی دکان کا دورہ کیا تھا۔

ادھر آسٹریلوی انسداد دہشت گردی ٹیم ساجد اکرم اور اس کے بیٹے نوید اکرم کی مقامی شدت پسندوں سے ملنے کی تحقیقات کر رہی ہے ،تحقیقات کے مطابق دونوں ملزم فلپائن میں 28 روزہ قیام کے دوران زیادہ تر اپنے ہوٹل کے کمرے میں رہے اور کبھی کبھار ہی باہر گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں