لیبین آرمی چیف کے تباہ ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

لیبین آرمی چیف کے تباہ ہونے  والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

انقرہ(اے ایف پی)ترک وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقادر نے کہا ہے کہ لیبین آرمی چیف جنرل محمد علی احمد الحداد کےترکیہ میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کاوائس ریکارڈر اور بلیک باکس مل گیا۔۔۔

 بلیک باکس کا تجزیہ کسی غیر جانبدار ملک میں کیا جائے گا۔منگل کو انقرہ کے قریب ضلع ہایمانا میں طیارہ تباہ ہونے سے جنرل احمد الحداد اور ان کے چار ساتھی جاں بحق ہوئے تھے ۔ جاں بحق ہونے والے عملے کے تین افراد کی اب تک شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں