2025 :سپین پہنچنے کی کوشش میں 3 ہزار مہاجرین ہلاک

2025 :سپین پہنچنے کی کوشش  میں 3 ہزار مہاجرین ہلاک

میڈرڈ(اے ایف پی)2025 میں سپین پہنچنے کی کوشش میں 3ہزار90 مہاجرین ہلاک ہو گئے ، مہاجرین حقوق گروپ کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں اٹلانٹک راستے سے کینری جزائر جانے کے دوران ہوئیں۔۔۔

 رپورٹ کے مطابق ہلاک شدگان میں 437 بچے اور 192 خواتین شامل ہیں۔سپین میں 15 دسمبر تک 35ہزار935 مہاجرین پہنچے ، یہ تعداد پچھلے سال کی نسبت 40 فیصد کم ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں