یوکرین کا ڈرون حملہ 24 افراد ہلاک،50زخمی

 یوکرین کا ڈرون حملہ 24 افراد ہلاک،50زخمی

ماسکو (اے ایف پی)روس کے زیرِ کنٹرول یوکرین کے جنوبی خرسون خطے میں یوکرینی ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 24افراد ہلاک ہو گئے ۔۔

۔ گورنر ولادیمیر سالدو کے مطابق تین ڈرونز نے بحیرہ اسود کے ساحلی گاؤں خورلی میں ایک کیفے اور ہوٹل کو نشانہ بنایا، پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔روسی وزارتِ خارجہ نے حملے کو دہشت گرد کارروائی قرار دیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں