غزہ میں ترک اور قطری فوج کی تعیناتی قبول نہیں:نیتن یاہو

غزہ میں ترک اور قطری فوج کی تعیناتی قبول نہیں:نیتن یاہو

تل ابیب(اے ایف پی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہونے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں ترک اور قطری فوج کی تعیناتی قبول نہیں ، انہوں نے غزہ ایگزیکٹو بورڈ کی تشکیل پر بھی اعتراض دہراتے ہوئے۔۔۔

 کہا کہ اسرائیل اس کے ممبرز سے متفق نہیں۔اسرائیل کا موقف  ہے کہ ترکیہ اور قطر کے کردار سے علاقائی سلامتی متاثر ہو سکتی ہے ۔دوسری جانب ٹر مپ نے غزہ امن بورڈ میں شامل ممالک کو 1 ارب ڈالر میں مستقل رکنیت کی پیشکش کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں