فرانسیسی وزیراعظم کا بجٹ بغیر ووٹنگ منظور کرانے کا فیصلہ

فرانسیسی وزیراعظم کا بجٹ بغیر  ووٹنگ منظور کرانے کا فیصلہ

پیرس(اے ایف پی) فرانس کے وزیر اعظم سباستین لیکورنو نے کہا ہے کہ وہ 2026 کا بجٹ پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بغیر منظور کرائیں گے ۔۔۔

 انہوں نے فیصلے کو جزوی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ طویل مذاکرات کے باوجود اتفاق رائے ممکن نہ ہو سکا۔ وزیراعظم نے آئینی  اختیار استعمال کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ افسوس اور تلخی کے ساتھ کیا گیا ہے ۔ اس اقدام کے بعد حکومت کو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا ہو سکتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں