نائیجیریا:2کلیساؤں پر حملہ، 163 مسیحی اغوا

نائیجیریا:2کلیساؤں پر  حملہ، 163 مسیحی اغوا

ابو جا(اے ایف پی)نائیجیریا کے شمالی صوبے کڈونا میں دو کلیساؤں پر مسلح گروہوں نے حملہ کر کے 163 مسیحی عبادت گزار وں کو اغوا کر لیا ،حملہ آور جنگل میں لے گئے ابتدائی طور پر 172 افراد کو اغوا کیا گیا۔۔۔

، جن میں سے نو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ نومبر میں ایسے حملے میں نائیجر کے کیتھولک سکول کے 300 سے زائد طلبا و اساتذہ اغوا کیے گئے تھے ۔ اغوا کار اکثر تاوان کیلئے اغوا کرتے ہیں ،انہوں نے گزشتہ برس تقریباً 16لاکھ ڈالر کا منافع کما یا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں