آسٹریلیا :شارک کے حملے میں زخمی ہونے والا 12 سالہ لڑکا ہلاک

آسٹریلیا :شارک کے حملے میں زخمی  ہونے والا 12 سالہ لڑکا ہلاک

سڈنی(اے ایف پی)آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر میں شارک کے حملے میں زخمی ہونے والا 12 سالہ لڑکا جان کی بازی ہار گیا۔

نیکو اینٹک کو پچھلے ہفتے پانی میں چھلانگ لگاتے ہوئے ایک بڑے شارک نے کاٹا تھا۔ لڑکے کے والدین نے ہفتہ کو بتایا کہ نیکو اینٹک حملے کے بعد شدید زخمی ہو گیا ،طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہو سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں