2دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے سے پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی دکان بنانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج ،قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے سے پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی دکان بنانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج ،قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔