ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا

ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں