کینیڈا کیساتھ تجارتی معاہدہ امریکا کے خلاف نہیں:چین

کینیڈا کیساتھ تجارتی معاہدہ  امریکا کے خلاف نہیں:چین

بیجنگ(اے ایف پی)چین نے کہا کہ کینیڈا کے ساتھ ابتدائی تجارتی معاہدہ کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بنا رہا۔۔

،چینی وزارت خارجہ نے کہا اس معاہدے کے تحت چین کینیڈا سے کینولا کی درآمد پر محصولات کم کرے گا اور کینیڈین شہریوں کو ویزا فری سفر کی سہولت دے گا۔ واضح رہے امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کینیڈا نے چین کیسا تھ تجارتی معاہدہ کیا تو اس کی مصنوعات پر 100 فیصد محصول لگایا جائے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں