فرانس: 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور

فرانس: 15 سال سے کم عمر بچوں کے  سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور

پیرس (اے ایف پی) فرانس کے قانون سازوں نے ایک بل منظور کر لیا جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی۔۔۔

فرانس کے قانون سازوں نے ایک بل منظور کر لیا جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی۔ اس اقدام کی حمایت صدر ایمانوئیل میکرون نے کی ہے ، جن کا کہنا ہے کہ یہ بچوں کو حد  سے زیادہ سکرین ٹائم سے بچانے کے لیے ضروری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں