تھائی لینڈ :فوجی جہاز تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ،2پائلٹ ہلاک

تھائی لینڈ :فوجی جہاز تربیتی پرواز  کے دوران گر کر تباہ،2پائلٹ ہلاک

بینکاک(اے ایف پی) شمالی تھائی لینڈ کے جنگلاتی علاقے میں جمعرات کو ایک فوجی جہاز تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔

 فضائیہ کے ترجمان کے مطابق حادثے میں مقامی باشندوں یا شہری املاک کو نقصان نہیں پہنچا۔ یاد رہے پچھلے سال بھی 6 تھائی پولیس اہلکار تربیتی طیارہ گرنے کے باعث ہلاک ہو گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں