افغانستان:گھر کی چھت گر گئی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

افغانستان:گھر کی چھت گر گئی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

کابل (اے پی پی)افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

صوبائی پولیس کے ترجمان طیب حماد نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ جمعرات کو صوبہ ننگر ہار کے دارالحکومت جلال آباد میں پیش آیا ۔جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور 6بچے شامل ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں