عُمان میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی
مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک )خلیجی ملک عمان میں گزشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔سلطان قابوس یونیورسٹی کے ارتھ کوئیک مانیٹرنگ سنٹر نے بتایا کہ۔۔۔
پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 8 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا جس کی شدت 5.2 تھی۔ایک اور زلزلے کے جھٹکے کا مرکز عمان کے شہر سُور سے تقریباً 804 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔