ٹرمپ کی پوسٹ پر ردعمل دیدیا

 ٹرمپ کی پوسٹ پر ردعمل دیدیا

واشنگٹن(اے ایف پی) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنی اور سابق خاتون اول مشعل اوباما کی تصویر بندروں کے جسم پر لگانے پر شدید تنقید کی۔۔۔

 اوباما نے کہا کہ امریکی سیاسی گفتگو بے حیائی کی سطح تک گر گئی ہے اور اس سے ووٹرز پر منفی اثر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اس طرح کا رویہ شرمناک ہے اور سیاسی آداب کا فقدان ظاہر کرتا ہے ۔اوباما نے منیسوٹا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے آپریشنز کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اہلکاروں کا رویہ آمرانہ ممالک میں دیکھے جانے والے طرز عمل جیسا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں