بھارتی بینک آفیسر نے صارفین کا کروڑوں کا سونا جوئے میں اڑا دیا

بھارتی بینک آفیسر نے صارفین کا  کروڑوں کا سونا جوئے میں اڑا دیا

بنگلورو(این این آئی)بھارتی شہر بنگلورو میں بینک کے ڈپٹی منیجر نے صارفین کا کروڑوں کا سونا جوئے میں اڑا دیا، پولیس نے بینک آفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم نے 2ہزار 780 گرام سونا ایک فنانس کمپنی کے پاس رکھوایا ہوا تھا۔

بھارتی شہر بنگلورو میں بینک کے ڈپٹی منیجر نے صارفین کا کروڑوں کا سونا جوئے میں اڑا دیا، پولیس نے بینک آفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم نے 2ہزار 780 گرام سونا ایک فنانس کمپنی کے پاس رکھوایا ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں