برطانیہ:ماہ رمضان کی آمد ، مسلمانوں کیلئے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی
لندن(دنیا مانیٹرنگ)برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کیلئے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے ۔۔۔
۔برطانیہ میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کردی گئی۔ ساڑھے 12پاؤنڈ والا آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ میں دستیاب ہے ۔ 10 کلو چاول کے تھیلے پر 5 پاؤنڈ اور 5 کلو چاول پر 3 پاؤنڈ کی بچت دی گئی ہے ۔