امریکا ایران حتمی جوہری معاہدے سے قبل عبوری معاہدہ کر ینگے :امریکی میڈیا

امریکا ایران حتمی جوہری معاہدے سے قبل عبوری معاہدہ کر ینگے :امریکی میڈیا

واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران حتمی جوہری معاہدے سے قبل عبوری معاہدہ کر ینگے۔۔۔

صدرٹرمپ ایران کو سفارتکاری کا آخری موقع دینا چاہتے ہیں،ایران یورینیم افزودگی صفر کرنے سے قبل امریکا سے ٹوکن معاہدہ کرسکتا ہے ،ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق ایران کے تجویز کردہ ٹوکن معاہدے پر بات بڑھ سکتی ہے ، جنیوا میں ہونے والے مذاکرات میں ایرانی وزیر خارجہ نے ٹوکن معاہدے کی تجویز دی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں