بھارت :تیز رفتار ٹریلر کی پولیس گاڑی کو ٹکر، 5 اہلکار ہلاک
جھارسوگوڈا (دنیا مانیٹرنگ)بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع جھارسوگوڈا میں تیز رفتار ٹریلر نے پولیس کی گاڑی کو ٹکر ماری ۔5پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ۔۔۔
3 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔پولیس نے بتایا کہ ٹریلر ڈرائیور کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔