تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان  سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ

بینکاک(اے ایف پی)تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ، تھائی حکام نے الزام لگایا کہپڑوسی ملک نے دسمبر میں طے شدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

 فوج کے مطابق کمبوڈیا نے ایک 40 ملی میٹر گرینیڈ داغا، جس پر تھائی فوج نے جوابی فائرنگ کی۔ کمبوڈیا کے وزیر اطلاعات نے الزامات کو بالکل جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں