میلانیا ٹرمپ اگلے ہفتے سلامتی کونسل اجلاس کی صدارت کریں گی

میلانیا ٹرمپ اگلے ہفتے سلامتی  کونسل اجلاس کی صدارت کریں گی

اقوام متحدہ (اے ایف پی)امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اگلے ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرینگی۔۔۔

 یہ اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے ہوگا جب امریکا سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ اجلاس میں تعلیم، ٹیکنالوجی، امن اور سلامتی کے موضوعات پر گفتگو کی جائیگی۔ بیان میں کہا گیا کہ تعلیم کے ذریعے برداشت اور عالمی امن کو فروغ دینے پر زور دیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں