ایران میں امریکی آپریشن کی نگرانی ٹرمپ کے ریزورٹ مارا لاگو سے کی گئی

ایران میں امریکی آپریشن کی نگرانی  ٹرمپ کے ریزورٹ مارا لاگو سے کی گئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں امریکی آپریشن کی نگرانی صدرٹرمپ کے ریزورٹ مارا لاگو سے کی گئی ، صدر ٹرمپ بھی فی الحال مارے لاگو میں موجود ہیں۔

امریکا کے وزیر دفاع اور جوائنٹ چیف آف سٹاف ایران پرحملوں کی نگرانی کر تے رہے ، دوسری جانب جرمن حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہفتے کی صبح ایران پر اسرائیلی حملوں کی پیشگی اطلاع دی گئی تھی، جرمنی صورتحال پریورپی شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں