’’آپریشن وعدہ صادق 4 ‘‘

’’آپریشن وعدہ صادق 4 ‘‘

تہران(نیوز ایجنسیاں)ایرانی پاسدران انقلاب کا کہنا ہے کہ \'آپریشن وعدہ صادق 4\' امریکی فوج اور بچوں کی قاتل صہیونی حکومت کے خلاف کیا جارہا ہے۔۔۔

 جس کے تحت جارح دشمن کے علاقائی اہداف پر حملے کیے گئے ہیں۔ایرانی پاسدران انقلاب نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے جاری رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں