چین :بدعنوانی کے الزام میں 3 جنرلز برطرف
بیجنگ (اے ایف پی)چین میں بدعنوانی کے خلاف کارروائیاں تیز، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس نے تین جنرلز ہان ویگو، لیو لی اور گاؤ جن کو برطرف کرنے کیلئے ووٹ دیا ہے۔۔۔
ایک ہفتہ قبل نو فوجی اہلکاروں کو ملک کی مقننہ نے برطرف کیا تھا۔یہ اقدام چین میں فوجی اور سیاسی سطح پر بڑے پیمانے پر بدعنوانی کیخلاف مہم کا حصہ ہے ،وزارت دفاع نے بھی اعلیٰ فوجی عہدے داروں کیخلاف تحقیقات شروع کر رکھی ہیں۔