فرانسیسی بلدیاتی انتخابات، پاکستانی نژاد میئر اور 7 کونسلر منتخب

فرانسیسی بلدیاتی انتخابات، پاکستانی  نژاد میئر اور 7 کونسلر منتخب

پیرس(دنیا مانیٹرنگ)فرانس کے بلدیاتی انتخابات میں ایک پاکستانی نژاد میئر اور 7 کونسلر منتخب ہوگئے ۔۔

 فرانسیسیشہر کرائی، جسے منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے ، میں ایک پاکستانی نژاد عمر ایوب میئر منتخب ہوئے ، جبکہ ان کے ساتھ 3 پاکستانی نژاد کونسلر بھی منتخب ہوگئے ۔وریلیرلیبل میئری میں احمد خان جلیانی، درانسی میئر ی میں نعیم محمد چودھری اور لاکونیو میئری میں ہارون خان تیسری بار کونسلر منتخب ہو گئے جبکہ ارنوویل میئری میں اسعد بطور کونسلر منتخب ہوئے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں