OnlyFans کے مالک لیونڈ ریڈوینسکی کا انتقال

OnlyFans کے مالک  لیونڈ ریڈوینسکی کا انتقال

واشنگٹن(اے ایف پی )بالغ مواد کی ویب سائٹ OnlyFans کے مالک اور ارب پتی کاروباری شخصیت لیونڈ ریڈوینسکی کا 43 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال ہو گیا۔۔

ریڈوینسکی یوکرینی نژاد امریکی تھے ۔ اس ویب سائٹ کے 37کروڑ 70لاکھ صارفین اور46لاکھ مواد تخلیق کار تھے ۔ کمپنی نے 2024 میں 1اعشاریہ4 ارب ڈالر کا خالص منافع ریکارڈ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں