سابق فرانسیسی وزیراعظم لیونل جوسپن88 سال کی عمر میں چل بسے

 سابق فرانسیسی وزیراعظم لیونل جوسپن88 سال کی عمر میں چل بسے

پیرس(اے ایف پی)سابق فرانسیسی وزیراعظم لیونل جوسپن88 سال کی عمر میں چل بسے ۔جوسپن 1997 سے 2002 تک حکومت کے سربراہ رہے اور۔۔

 2002 کے صدارتی انتخابات میں الیکشن میں شکست کے بعد سیاست سے ریٹائر ہوئے ۔ انہوں نے ہم جنس شادیوں کے قانونی حقوق متعارف کروائے ۔جوسپن معاشیات کے پروفیسر رہ چکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں